رمضان المبارک 2024 کے خالص ٹوٹکے

0
totkay

رمضان المبارک 2024 میں صحت مند رہنے کیلئے چند آسان ٹوٹکے

سحری کے وقت تھوڑی سونف کھا لو کھانا – ہضم جلدی ہو جائے گا

2024 رمضان المبارک اور آپ کی صحت !

افطار کرتے وقت کھجور اور پھل زیادہ کھائیں اور فوراً پانی نہ پییں۔

ایک چیز کے اوپر دوسری چیز نہ کھائیں حتیٰ کہ سحری میں بھی نہیں۔

افطار کے وقت کولڈ ڈرنکس، جنک فوڈ اور کیفین والے کھانے جیسے چائے اور کافی سے پرہیز کریں۔

ذیابیطس، دل اور دمہ کے مریض روزہ رکھنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کرلیں

رمضان المبارک میں خاص گھریلو ٹوٹکے

ایسے ٹوٹکے جو زندگی بدل دیں

جن لوگوں کو خون کی کمی ہو وہ لوگ زیادہ سے زیادہ بیگن کھایا کریں

انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل لگانے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہو جاتی ہے

 جلیبی کو دودھ میں ملا کر کھانے سے جسمانی حالت بہتر ہوتی ہے۔ کمزوری دور ہو جاتی ہے

کہنیوں اور گھٹنوں کا کالا پن دور کرنے کے لیے سنگترے کے چھلکوں میں تھوڑا سا میٹھا سوڈا ڈال کر رگڑیں

چہرے کی جلد نکھارنے کے لئے دہی میں تھوڑا سا ادرک کا رس ملا کر یہ پیسٹ دو سے تین منٹ تک چہرے پر مساج کریں اور اس کے بعد آدھے گھنٹے کے لئے چہرے پر لگا رہنے دیں اور پھر صاف پانی سے چہرہ دھو لیں یہ جلد نرم اور ملائم ہو
جائے گی

ہونٹوں کو گلابی کرنے کے لیے لیموں کے چھلکے پر تھوڑی سی چینی ڈال کر ہونٹوں پر رگڑیں یہ بہترین اسکرب کے طور پر کام کرتا
ہے

مسوڑھے سوج گئے ہو تو نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلیاں کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *