ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے امتحانی پیپرز

0

اگر آپ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر چکے ہیں پھر بھی ان سوالات کے جواب آپ کو آنے چاہئیں

ٹریفک ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ پاس کرنے کا طریقہ پاکستان اور دیگر ممالک میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کے لیے ٹریفک کے نشانات یا سڑک کے نشانات کا ٹسٹ پاس کرنے کے لیے بہترین ویب پورٹل ہے۔

ڈرائیونگ تحریری پیپر
سوال نمبر 1: اگر یو ٹرن نزدیک نہ ہو تو کتنے گز تک ون وے پر واپس مڑ سکتے ہیں۔
10 گز
20 گز
نھیں
سوال نمبر 2: گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر کتنے سوار بیٹھ سکتے ہیں۔
تین اشخاص
ایک اشخاص
دو اشخاص
سوال نمبر 3: لازمی اشارے کسی شکل کے ہوتے ہیں۔
گول
تکون
سوال نمبر 4: گاڑی کی پچھلی طرف فوگ لائٹ کا رنگ کیسا ہوتا ہے۔
پیلی
سرخ
چکور
سفید
سوال نمبر 5: ٹریفک سگنل سبز کے بعد زرد ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔
، گاڑی کی رفتار آہستہ کریں، رفتار تیز کر کے چوک کراس کرنا چاہیے
،ٹاپ لائن سے پیچھے گاڑی کو روک دینا چاہیے
سوال نمبر 6: ٹریفک سائن کتنی اقسام کے ہوتے ہیں۔
6
3
4
سوال نمبر 7: ہسپتال کے سامنے ہارن بجایا جا سکتا ہے۔
1 مرتبہ
2 مرتبہ
بجانہ نہیں
سوال نمبر 8: اگر سٹرک کے درمیان مسلسل لائن ہے تو کیا اس صورت میں۔
اوور ٹیک کیا جاسکتا ہے
اوور ٹیک نہیں کیا جاسکتا ہے
دونوں نہیں
سوال نمبر 9:
سے کیا مراد ہے U-TURN یوٹرن۔
آگے سیدھا جانا، واپس مڑنا، بائیں مڑنا
سوال نمبر 10 : لرنز پرمٹ بننے کے کتنے دن بعد ریگولر لائسنس کے لئے درخواست دی جاتی ہیں۔
55
45
30

ڈرائیونگ تحریری پیپر موٹر کار
سوال نمبر 1: احتیاطی اشارے کس شکل کے ہوتے ہیں۔
تکون
گول
چکور
سوال نمبر 2: چوک سے کتنے میٹر پر گاڑی پارک کی جاسکتی ہیں۔
2 m
10m
40m

سوال نمبر 3: ہائی وے پر 90 کلو میٹر کی رفتار پر اگلی گاڑی سے فاصلہ کتنا ہونا چاہیے۔
180
100
150
سوال نمبر 4: گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر کتنے سوار بیٹھ سکتے ہیں۔
تین اشخاص
ایک اشخاص
دو اشخاص
سوال نمبر 5: کسی بھی آٹو گاڑی کی پہچان کیسے ہوتی ہے۔
رجسٹریشن نمبر سے
چیز نمبرسے
گاڑی کی بناوٹ اور رنگ سے
پارکنگ لائٹ آن کر کے
سوال نمبر 6: لوڈر گاڑی کو کیسے ریورس کیا جاتا ہے۔
، ہیلپر کی مدد سے
ہارن دیگر
سوال نمبر 7: ٹریفک سگنل کی کس لائٹ پر سٹاپ لائن سے پیچھے گاڑی کو روکنا ضروری ہے۔
سبز
پیلی
سرخ
سوال نمبر 8: مکینکل لحاظ سے گاڑی میں بریک کی کتنی اقسام ہیں۔
دو
تین
سوال نمبر 9: گاڑی کی پچھلی طرف فوگ لائٹ کا رنگ کیسا ہوتا ہے۔
سفید
پیلی
سرخ
سوال نمبر 10 گاڑی موٹر وے پر کم از کم کتنی رفتار سے چلا سکتے ہیں۔
120km/h(3)
65km/h(2)
100km/h(1)

Comments:

Muhammad Junaid Baghdadi
سوال نمبر 2 سیریل 2
تینوں جواب غلط
صحیح جواب
1 شخص

ڈرائیونگ تحریری پیپر موٹر کار
سوال نمبر 1 : اور ٹیکنگ کرتے وقت آپ کو سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے۔
سامنے سے آنے والی ٹریفک کو کلیر ہونے دیں
سپیڈ بڑھائیں
سوال نمبر 2: معلوماتی اشارے کسی شکل کے ہوتے ہیں۔
تکون
ہارن بجائیں
چکور
گول
سوال نمبر 3: دوران ڈرائیونگ اگر بچے سیٹ بیلٹ نہ باندھیں، تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔
بچوں پر
والدین پر
ڈرائیور پر
سوال نمبر 4: پل پر گاڑی کو کیسے اوور ٹیک کیا جا سکتا ہے۔
دائیں طرف سے
پل پر اوور ٹیک کرنا منع ہے
بائیں طرف سے
سوال نمبر 5: موٹر سائیکل پر پیچھے سوار پر
ہیلمٹ پہننا لازمی ہے
ہیلمٹ پہننا ضر روی نہیں
سوال نمبر 6: ایمبولینس کا سائرن نہ بج رہا ہو تو ۔
کل نمبر 100
اوور ٹیک کیا جا سکتا ہے ،اوور ٹیک نہیں کیا جاسکتا ہے
سوال نمبر 7: مندرجہ زیل میں سے سب سے پہلے گزرنے کا حق کسی گاڑی کا ہے۔
فائیر بریگیڈ
ایمبولینس
سوال نمبر 8: اگر ٹریفک لائٹ سبز ہے اور ٹریفک پولیس آفیسر رکنے کا اشارہ کرئے تو۔
ٹریفک سگنل کا احترم کریں، ٹریفک آفیسر کے اشارے کو مانیں،اگلی گاڑی کے پیروی کریں
سوال نمبر ایکسپریس وے یا تیسری لین کس لیے استعمال ہوتی ہے۔
کے لیے HTV، کے لیے LTV
سوال نمبر 10 ایئر بیگ کب نہیں کھلتا
حادثے کی صورت میں ۔
جب سیٹ بیلٹ نہ باندھا ہو، بیٹری کمزور ہو
ٹینک میں کم فیول


ڈرائیونگ تحریری پیپر موٹر کار
سوال نمبر 1 : سٹاپ لائن سے کیا مراد ہیں۔
( 1) پیدل چلنے والوں کے گزرنے کی جگہ
(2) موٹر سائیکل گزارنے کی جگہ
(3) ٹریفک سگنل پر رکنے کے لئے
سوال نمبر 2: معلوماتی اشارے کسی شکل کے ہوتے ہیں۔
(1) تکون
سوال نمبر 3: سڑک پر یوٹرن کے لیے کونسا اشارہ ضروری ہیں۔
(1) انڈیکیٹر
سوال نمبر 4: پل پر گاڑی کو کیسے اوور ٹیک کیا جا سکتا ہے۔
(2) چکور
(3) گول
(2) ہاتھ کا اشارہ
(3) 1 اور 2 دونوں
(1) دائیں طرف سے
(2) پل پر اوور ٹیک کرنا منع ہے
(3) بائیں طرف سے
سوال نمبر 5: موٹر سائیکل پر پیچھے سوار پر
(1) ہیلمٹ پہننا لازمی ہے
سوال نمبر 6: موٹر وہیکل آرتینس کی کسی دفعہ کے تحت دن ویلنگ ممنوع ہے۔
99-A(1)
89(2)-A
(2) ہیلمٹ پہننا ضر روی نہیں
سوال نمبر 7: مندرجہ زیل میں سے سب سے پہلے گزرنے کا حق کسی گاڑی کا ہے۔
(1) فائیر بریگیڈ
(2) ایمبولینس
101-A (3)
VIP/VVIP(3)
3)180 فٹ(
سوال نمبر 8: ہائی دنے پر 70km/h کی رفتار پر اگلی گاڑی سے فاصلہ کتنا ہونا چاہیے۔
1) 100 فت(
2) 140 فٹ(
سوال نمبر 9: موٹر سائیکل سوار پر ڈرائیور کے علاوہ کتنے اشخاص سوار ہو سکتے ہیں۔
1 (1)
سوال نمبر 10 ایمبولینس کا سائرن نہ بچ رہا ہو تو
(1) اوور ٹیک کیا جا سکتا ہے
2 (2)
3(3)
(2) اوور ٹیک نہیں کیا جا سکتا ہے

ڈرائیونگ تحریری پیپر
سوال نمبر 1: موٹر وہیکلز آرڈنینس کی کسی دفعہ کے تحت مختص ایریا مقرر کردہ سپیڈ سے تیز گاڑی نہیں چلائی جاسکتی۔
75(1)
76(2)
سوال نمبر 2: چوک سے کتنے فٹ پر گاڑی پارک کی جاسکتی ہیں۔
10(1)
20(2)
(3)30
(3) 1 اور 2 دونوں نہیں
سوال نمبر 3: موٹر وہیکلز آرڈنینس کسی دفعہ کے تحت لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرنا منوع ہے۔
4- (2) سیکشن
1) سیکشن 3 (
سوال نمبر 4: موٹر کار میں ڈرائیور کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر کتنے سوار بیٹھ سکتے ہیں۔
(1) دو اشخاص
(3) 1 اور 2 دونوں نہیں
(2) تین اشخاص
(3) ایک اشخاص
سوال نمبر 5: اگر لاٹرن نزدیک نہ ہوت کتنے گز تک واپس مڑنے کے لئے ون وے جاسکتے ہیں۔
1) 10 گز(
2)20 گز(
(3) 1 اور 2 دونوں نہیں
(1) ہارن دیگر (2) پارکنگ لائٹ آن کر کے
(3) ہیلپر کی مدد سے
سوال نمبر 6: ٹرک یا ٹریلر کو کیسے ریورس کیا جاتا ہے۔
سوال نمبر 7: نشہ کی حالت میں گاڑی کس سپیڈ سے چلائی جاسکتی ہیں۔
(1) 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے
(2)40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے (3) گاڑی چلانے ممنوع ہے
سوال نمبر 8: چڑھائی چڑھتے وقت اوور ٹیک کیسے کر سکتے ہیں۔
(1) انڈیکٹر کا استعمال کر کے (2) اوور ٹیکنگ ممنوع ہے (3) انڈیکٹر اور ہارن کا استعمال کر کے
سوال نمبر 9: گاڑی کی پچھلی طرف فوگ لائٹ کا رنگ کیسا ہوتا ہے۔
1) پیلی(
(2) سرخ
سوال نمبر 10: موٹر وے پر HTV کی رفتار کتنی ہوتی ہے۔
(120/1 کلومیٹر فی گھنٹہ
(3) سفید
(2)80 کلومیٹر فی گھنٹہ (3) 100 کلومیٹر فی گھنٹہ

ڈرائیونگ تحریری پیپر
سوال نمبر 1: گول چکر پر پہلے راستے کا حق کسی طرف سے آنیوالی ٹریفک کا ہے۔
(1) دائیں
(2) بائیں
سوال نمبر 2: موٹر سائیکل کا ہارن خراب ہو تو ۔
(1) اخلاقا جرم ہیں
سوال نمبر 3: احتیاطی اشارے کسی شکل کے ہوتے ہیں۔
(1) گول
(2) تكون
دستخط
(3) دونوں
(2) قانونا جرم ہیں
(3) 1 اور 2 دونوں نہیں
(3) چکور
سوال نمبر 4: کیا پل پر رات کے وقت موٹر سائیکل پارک کر سکتے ہیں۔
(1) انڈیکٹر اور ہیڈ بیک لائٹس آن کر کے
(2) صرف دائیں سائیڈ والا انڈیکٹر آن کر کے
(3) موٹر سائیکل پارک نہیں کرنی چاہیے
سوال نمبر 5: ٹریفک سگنل سبز کے بعد زرد ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔ (1) گاڑی کی رفتار آہستہ کریں (2) رفتار تیز کر کے چوک کر اس کرنا چاہیے (
3) سٹاپ لائن سے پیچھے گاڑی کو روک دینا چاہیے
سوال نمبر 6: لین لائن سسٹم میں آگے والی گاڑی کو اوور ٹیک کیسے کیا جاسکتا ہے۔
(1) انڈیکٹر کا استعمال کر کے
(2) ہارن بجا کر
(3) 1 اور 2 دونوں نہیں
(3) سہولت کے مطابق 1 اور 2 دونوں
سوال نمبر 7: موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہاتھ کے تمام اشارے کس ہاتھ سے دینے چاہیے۔
(1) دائیں
(2) بائیں
سوال نمبر 8: اگر سٹرک کے درمیان مسلسل لائن ہے تو کیا اس صورت میں ۔
(1) اوور ٹیک کیا جا سکتا ہے (2) اوور ٹیک نہیں کیا جاسکتا ہے (3) 1 اور 2 دونوں نہیں
سوال نمبر 9: موٹر سائیکل سوار کو سڑک کی کونسی لین استعمال کرنی چاہیے۔
(1) دائیں لین (2) بائیں لین (3) درمیان والی لین (4) کوئی بھی نہیں
سوال نمبر 10 : موٹر وے پر موٹر سائیکل کی حد رفتار کیا ہے۔
(1) 60 کلومیٹر فی گھنٹہ (2) 80 کلومیٹر فی گھنٹہ (3) موٹر وے پر موٹر سائیکل چلانا ممنوع ہیں

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے امتحانی پیپرز۔ اگر آپ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر چکے ہیں پھر بھی ان سوالات کے جواب آپ کو آنے چاہئیں۔

سوال نمبر 1: نان بر یک سٹم میں موٹر کنٹرول کے لیےبریک پیڈل کو دو سے تین وقفوں میں دبانا چاہیے۔
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
سوال نمبر 2: ایمر جنسی کی صورت میں گاڑی کو کس جگہ کھڑا کیا جا سکتا ہے۔
(1) سڑک کے دائیں جانب (2) چوک کے بائیں جانب (3) 1 اور 2 دونوں غلط ہیں)
سوال نمبر 3: موٹروے کو جوائن کرتے وقت ، پہلے ہارڈ شولڈر پر کتنی رفتار بڑھانی چاہیے۔
45km/h(1)
(65km/h(2)
سوال نمبر 4 گاڑی میں بیٹھتے وقت سب سے پہلا کام سیٹ بیلٹ کا استعمال ہے۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے
سوال نمبر 5:
ABS اور ASR دونوں بر یک سسٹم کا کام گاڑی کو سلپ ہونے سے روکنا ہے۔
غلط ہے
درست ہے

سوال نمبر 1: بوقت شب ڈرائیونگ میں نیند سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔
(1) میوزک سنیں
(2) ارد گرد کے مناظر دیکھیں
(3) چیونگم کا استعمال کریں
سوال نمبر 2: ایمر جنسی کی صورت میں گاڑی کو کسی جگہ کھڑا کیا جاسکتا ہے۔
(1) سڑک کے
دائیں جانب (2) چوک کے بائیں جانب (3) 1 اور 2 دونوں غلط ہیں
سوال نمبر 3: لوکل سڑک پر کم رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے سیٹ بیلٹ کا استعمال ڈرائیور کی مرضی پر منحصر ہے۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے
سوال نمبر 4: احتیاطی اشارے کسی شکل کے ہوتے ہیں۔
(1) گول
(2) تکون
(3) معلوم نہیں
(3) چکور
سوال نمبر 5: جب ایک گاڑی کسی موٹر سائیکل سوار کو اوور ٹیک کر رہی ہو تو ڈرئیور کو چاہیے کہ۔
(1) مشاہدہ کرے اور احتیاط سے اوور ٹیک کرے (2) ہارن دے کر اوور ٹیک کرے (3) موٹر سائیکل سوار کو گزرنے دیں
سوال نمبر 6: موٹر وے پر موٹر سائیکل کی حد رفتار کیا ہے۔
(1) 60 کلومیٹر فی گھنٹہ (2) 80 کلومیٹر فی گھنٹہ (3) 1 اور 2 دونوں غلط ہیں

Photos

More

Al Jannat Petroleum Service’s PhotosAlbums

May be an image of car and text that says 'Car Boot is Open'

May be an image of car and text that says 'Power Steering Loss Of Power'

May be an image of car and text that says 'Car Battery is Low'

May be an image of car and text that says 'Door is Open'

May be an image of car and text that says 'Wiper Washer Out Of Water'

May be an image of text that says 'ABS Brake System Failure'

May be an image of car and text that says '2र Traction control'

May be an image of ‎car and ‎text that says '‎ریا Tyre Pressure Warning‎'‎‎

No photo description available.

May be an image of ‎car and ‎text that says '‎Đر Engine Oil level is Low‎'‎‎

May be an image of text that says 'R Low Fuel'

May be an image of text that says 'Engine Temperature Too High/On'

May be an image of car and text that says 'Driver's Airbag Got Problem'

May be an image of parking meter and text that says 'Pen ツ_ Parking Sensor is On'

May be an image of car and text that says 'ਹ Problem With the Pre-Warmed Before Start the Car'

May be an image of car and text that says 'E Starting Car System Abnormal'

سوالنامہ نمبر 5
سوال نمبر 1 اگر رات کے وقت اشارے کی سرخ بتی جل رہی ہو اور وہاں کوی موجود نہ ہوتو اس صورت میں
احتیاط کے ساتھ دائیں میں دیکھ کر مناسب افتار سے کر اس کرنا چاہیے
می 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گزارنی چاہیے
(3) گاڑی کو روک دینا چاہیے اور اشارے کے سبز ھونے کا انتزار کرنا چاہیے
سوال نمبر 2 موٹرو ے پر موٹرسائیکل کی حد فتار کیا ہے
،کلومیٹر50 ،کلومیٹر 80
موٹرو ے پر موٹر سائیکل چلانا منوع ہے
سوال نمبر 8 احتیاطی اشار نے کسی شکل کے ہوتے ہیں (1) چکور انا (2) گول
(3) عمودی

ڈرائیونگ لائسنس کے تحریری امتحان کے لیے حل شدہ پیپر۔۔۔۔۔

  کم عمر ڈرائیورز اور لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ٹریفک حادثات کی روک تھام مگر کیسے

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں کرپشن: ڈرائیونگ لائسنس کا مقصد کسی بھی شہری کو روڈ پر گاڑی چلانے کے لئے بااختیار بنانا ہوتا ہے،

غیر ملکی شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درکار دستاویزات اوپر درج ہیں۔ … آپ کو اس میں اندراج کر کے شروع سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا چاہیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *