ڈرائیونگ لائسنس تحریری امتحان 2025

Car Driving Written Paper

سوال نمبر 1 : سڑک کے کنارے لگی دو مسلسل لائنوں کا مطلب ہے۔

(1) گاڑی روکنا منع ہے)
(2) پارکنگ منع ہے
(3) اور ٹیکنگ منع ہے


سوال نمبر 2: اگر کسی بلڈنگ کے داخلی دروازے پر تالا لگا ہو تو پارکنگ کر سکتے ہیں۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے)
(3) معلوم نہیں


سوال نمبر 3: آپ ریلوے کراسنگ پر ضرور باران استعمال کریں۔


(1) درست ہے
(2) غلط ہے
(3) معلوم نہیں


سوال نمبر 4: کار چلاتے وقت اشارے خراب ہونے کی صورت میں ہاتھ کے تمام اشارے کسی ہاتھ سے دینے چاہیے۔
(1) دائیں
2) بائیں(
(3) سہولت کے مطابق 1 اور 2 دونوں


سوال نمبر 5: رات کے اوقات میں ایک دوسرے کو کراس کرتے وقت کا زیاں کونسی لائٹ کا استعمال کریں۔
(1) مد ہم ہیڈ لائٹ
(2) ویپر ہیڈ لائٹ
(3) پارکنگ لائٹ


سوال نمبر 6:۔ ذیل اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

داخلہ منع ہے ۔


سوال نمبر 7: – ذیل اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

حد رفتار


سوال نمبر 8 ذیل اشارے کا مطلب تحریر کریں۔


سنگل ایکسل پر صرف چھ ٹن وزن اٹھایا جا سکتا ہے۔


سوال نمبر 9 ذیل اشارے کا مطلب تحریر کریں ۔


کیمپ لگانے کی جگہ


سوال نمبر 10 ذیل اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

بس سٹاپ