کیا موزے پہننے فنگس ہو جاتا ہے؟

0
کیا موزے پہننے فنگس ہو جاتا ہے؟

خبردار ہوشیار موزے پہننے سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں

اچھے طریقے سے پیر خشک کرنے کے بعد ٹاول کو دھوپ میں ڈال دیں۔ ہاتھ سے ھر چوتھے دن اس کو چینج کر لیں۔ اس کے بعد کیا کرنا ہے کہ جو پہلے اپ نے یوز کیے سوکس ہر روز اپ نے چینج کرنی ہے اور سوکس ہر روز بدلیں۔ جو میڈیکیشن اپ کو ڈاکٹر دیے وہ ضرور لیں۔ میڈیکیشن لے لیکن ساتھ یہ چھوٹا سا ایک کام کر لیں 100 روپے کے دو چھوٹے ٹاولز لے لیں اور پاؤں کو ہمیشہ خشک اچھے طریقے سے کرنے کے بعد پھر شوز پہنیں انشاءاللہ تعالی اپ کا یہ مسئلہ پرماننٹ ھل ھو جاے گا۔

پیروں میں ہونے والے فنکل انفیکشن کی بات کریں گے جس کو ایتھلیٹ فٹ بولا جاتا ہے

یہ جو فنگل انفیکشن ہے یا تو پیر کی دو انگلیوں کے بیچ میں ہو سکتا ہے یا جو طلبہ پوٹ پہنتے ھیں ان کو ہو سکتا ہے۔یہ ایسے لوگوں میں عموما کافی کامن ملتا ہے جو کہ زیادہ دیر پانی میں کام کرتے ہیں جیسے کہ کسان یا گھر میں جو زنانیاں کام کرتی ہیں زیادہ دیر تک پانی کے اندر رہتی ہے یا کچھ لوگ جو سومنگ پول وغیرہ میں کام کرتے ہیں ایسے لوگوں کو یہ انفیکشن کامن ہے اور اسپیشلی گرمی کے دنوں میں یا برسات کے دونوں میں جب ٹمپریچر بھی زیادہ ہوتا ہے جب انوائرمنٹ میں نمی ہوتی ہے یا گرم موسم میں یہ انفیکشن کافی کامن ہوتا ہے

اس طرح کا انفنکشن ڈرمیٹو فائٹ ہے اور یہ فنگس بیسکلی چھوا چھوٹ کی پرابلم ہوتی ہے ایک سے دوسرے پر ا سکتا ہے ہو سکتا ہے کہ کوئی بھی جو سویمنگ پول میں کام کرتا ہے تو اگر ایک کو انفیکشن ہے تو دوسرے کو لگ سکتا ہے ۔کئی بار ایسے لوگ جو ٹائپس جوتے پہنتے ہیں یا ادھر پہنتے ہیں یا پلاسٹک والے جوتے پہنتے ہیں جس میں ایئر وغیرہ نہیں بنتی اس کیسز میں پھر یہ انفیکشن ہونے کے چانسز رہتے ہیں اور یہ فکسنگ کے چانسز تک تھوڑی بڑھ جاتے ہیں کسی کو ڈائبٹیز کی سمجھ سے ائے یا اس کا صحیح کمزور ہے لیور کتنے کی پرابلم ہے بڑھتی عمر کے ساتھ یہ بیماری بڑھتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *