مصنوعی گوشت
قصائیوں سے جھگڑے ہوئے ختم
سائنس اور ٹیکنالوجی سے ھونےے والی ترقی ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک کے بعد ایک نئی اور انوکھی ایجاد سامنے لا رہئی ھے ۔۔اور آخر کار کئی سالوں کی ریسرچ کے بعد لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت آخر کار بازاروں میں بکنے کے لئے آھی گیا ۔۔۔۔اب آپ بڑے آرام سے مرغی کا گوشت بغیر مرغی کے اور گائے کا گوشت بغیر گائے ذبح کئے خرید سکیں گے ۔۔۔لیبارٹری میں پودوں سے تیار ھونے والے اس گوشت کو ۔۔Cultured Meat…اور Vitro Meat ..بھی کہتے ھیں ۔۔یہ پودوں سے بنایا ھوا .plant Meat ھے جو جانوروں کے بغیر لیبارٹری میں جانوروں کے cell کی خصوصی نگہداشت کی صورت میں لیبارٹری میں تیار کیا گیا ھے ۔۔۔پودوں سے حاصل ھونے والا گوشت ذائقے ۔۔استعمال اور شکل و صورت میں بلکل اصلی گوشت کی صورت میں ھے ۔۔پودوں سے بنایا ھوا یہ مصنوعی گوشت عام طور پر ۔۔۔۔سویا ۔۔مٹر ۔۔پھلیاں ۔۔۔مشروم۔۔ مونگ پھلی ۔۔ناریل کا تیل یا گن...