کار ڈرائیونگ تحریری پیپر 10/4/2019

driving license

سوال نمبر 1: زیبرا کراسنگ پر احتیاط سے سٹرک کر اس کریں کیونکہ سڑک پر ڈرائیونگ کرنے والوں کا پہلا حق ہے

کل نمبر 100
جوابات


(1) درست ہے
(2) غلط ہے
(3) معلوم نہیں


سوال نمبر 2: رش میں راستہ لینے کے لیے، بار بار بارن کی بجائے ایک بار ضرور بارن کا استعمال کریں۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے)
(3) معلوم نہیں


سوال نمبر 3: دوران ڈرائیونگ اگر نیند آئے تو ہارڈ شولڈر پر گاڑی پارک کر کے ذیل انڈیکیٹر آن کر کے ریسٹ کریں۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے
(3) معلوم نہیں


سوال نمبر 4: دوران ڈرا ییونگ ٹائر برسٹ ہونے کی صورت میں فوری بر یک لگا کر گاڑی کو کنٹرول کرنا چاہیے۔
(1) درست ہے
(2) غلط ہے


سوال نمبر 5: سڑک کے کنارے لگی سنگل غیر مسلسل لائن کا مطلب ہے۔
(3) معلوم نہیں
(1) گاڑی روکنا منع ہے
(2) پارکنگ منع ہے
(3)۔ ایک اور دو دونوں غلط ہیں


سوال نمبر 6: پیٹرول گازی اگر صبح صبح سٹارٹ نہ ہو تو کیا وجہ ہوگی ۔
(1) ریڈی انٹر میں پانی کو نہ ہوتا
(2) انجن آئل کم ہونا
(3) بیٹری لیڈ


سوال نمبر 7 گاڑی کی ونیل بیلسنگ الائمنٹ کیوں ضروری ہے۔
(1) ٹائر کم گھستے ہیں
(2) ڈیش بورڈ میں وائٹنگ لائٹ بند ہو جاتی ہے
(3)۔ بر یک موٹر کام کرتی ہے


سوال نمبر 8: ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔


ابتدائی طبی امداد مرکز


سوال نمبر 9 ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

لین کا خیال کریں۔


سوال نمبر 10 : ذیل ٹریفک اشارے کا مطلب تحریر کریں۔

دو طرفہ ٹریفک