پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل ،صدر نے دستخط کر دیے بریکنگ نیوز

4
assembley-tahlel
today political news Pakistan 2022

پاکستان ا سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے موجودہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کی رخصت ۔ پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل ،صدر نے دستخط کر دیے بریکنگ نیوز

عمران خان نے قومی اسمبلی تحلیل کرکے صدر پاکستان کی منظوری لے لی۔ عمران خان نگران وزیر آعظم منتخب. اپوزیشن صدمے میں ہے۔‏صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اسمبلیاں توڑنے کی سمری منظور کرلی.ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے رولنگ دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کر دیا.بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کے فیصلے کے خلاف آج ہی سپریم کورٹ جانے کا اعلان.گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔۔چوہدری محمد سرور مبینہ طور پر اپوزیشن سے رابطوں میں تھے۔۔۔ذرائع .صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی، نیا الیکشن 90 دن میں ہوگا، صدر اور وزیراعظم برقرار رہیں گے ایم این ایز ختم،.عدم اعتماد تحریک مسترد کردی گئی.اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔۔۔۔ اپوزیشن سکتہ میں آگئی۔۔۔

A surprise by imran khan to the opposition ,Imran Khan dissolved the National Assembly and got the approval of the President of Pakistan. Imran Khan elected caretaker Prime Minister The opposition is in shock

#khwab #fishindream #machli

4 thoughts on “پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل ،صدر نے دستخط کر دیے بریکنگ نیوز

  1. ‏آئین کے منافی اقدام آئین توڑنے کے مترادف۔ عمران نیازی حکومت نے آج باضابطہ طور پر خود کو ڈکٹیٹرز کی صف میں کھڑا کر دیا ہے۔

  2. باہر سے پیسے لے کر اور قوم کو غلام اور بھکاری بتا کر منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنا کس آئین کی شق میں لکھا ہے…چلو چلو بھکاریو چلو

    • Like
  3. بروز اتوار 3 اپریل
    خودمختاری vs بھکاری
    غیرت vs بیغرت
    پاکستان vs امریکا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *