گورنمنٹ ٹیچرز جابز تفصیل کیسے اپلائی کرنا ہے کب کرنا ہے

0
b6e9f60b-957a-47c3-88e3-44727a867add
govt teachers jobs

گورنمنٹ ٹیچرز جابز تفصیل

پنجاب کابینہ نے پنجاب میں 25 ہزار گورنمنٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ بہت جلدی اخبارات میں اشتہار آ جائے گا۔جابزگورنمنٹ ڈگری کالجز ٹیچنگ انٹرنز سی ٹی آئی ایس جابزتعلیمایم اے ، ایم ایس سی ، بی ایس چار سالہ یا مساوی تعلیممیل اینڈ فی میلآخری تاریخ26_12_2023چوک سرور شہید میں بوائز کالج میں دس آسامیاںاور خواتین میں 14 آسامیاں.پنجاب کے اسکولز میں 25 ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 7 واں اجلاسپنجاب حکومت عوام کی خدمت کے فریضے کو بخوبی سرانجام دے رہی ہے۔چودھری پرویزالٰہیہم سب ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔چودھری پرویز الٰہیعمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ان کی آواز پر لبیک کہیں گے۔چودھری پرویز الٰہیپی ٹی آئی اور مسلم لیگ قائداعظم کا اتحاد مضبوط ہے، دراڑیں ڈالنے کی ہر کوشش پہلے کی طرح ناکام ہوگی۔چودھری پرویز الٰہیہمارا اتحاد عوام کی خدمت کیلئے ہے۔ چودھری پرویز الٰہیکوئی بھی سازش پنجاب کے عوام کی خدمت سے ہمیں روک نہیں سکتی۔چودھری پرویز الٰہیسازشیں کرنے والے منہ کی کھائیں گے۔چودھری پرویز الٰہیپنجاب کابینہ نے محکمہ سکول ایجوکیشن میں 25ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دیسکولوں میں 25ہزار اساتذہ کی بھرتی کی درخواست ملالہ یوسف زئی نے ملاقات میں کی تھی۔ چودھری پرویز الٰہی25ہزار اساتذہ کی بھرتی کا عمل جلد ازجلد شروع کیاجائے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایتپنجاب کابینہ کا عام آدمی کو انصاف کی فراہمی کے لئے بڑا اقدامکابینہ نے پنجاب حکومت کی جانب سے عام آدمی کو فری لیگل ایڈفراہم کرنے کی منظوری دے دیکم وسائل رکھنے والے افراد کو پنجاب حکومت فری لیگل ایڈ دے گی۔چودھری پرویز الٰہیایک ہزار ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ چودھری پرویزالٰہیعام آدمی کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے گی۔چودھری پرویزالٰہیکابینہ نے فری لیگل ایڈ کے لئے پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس بل، 2022 کی منظوری دے دیپنجاب کابینہ نے کاشتکاروں کے لئے سولر پمپس کی فراہمی کے پروگرام کا دائرہ کار صوبہ بھر میں بڑھانے کی منظوری دے دیسولر پمپس کی فراہمی کے پروگرام سے زرعی شعبہ ترقی کرے گا۔ چودھری پرویزالٰہیکاشتکار کو پانی کی فراہمی یقینی بنا جا سکے گی او رزرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ چودھری پرویزالٰہیکچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے لئے نئی پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو جلد ازجلد نئی پالیسی کو حتمی شکل دینے کی ہدایتپنجاب کابینہ نے2 ارب روپے کا سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری دے دیانٹرنیشنل کوچز کو مقامی کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے پاکستان بلایا جائے گا۔ چودھری پرویزالٰہیانڈوومنٹ فنڈ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے خرچ ہوگا۔چودھری پرویزالٰہیIRMNCH نیوٹریشن پروگرام پنجاب کی لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کو خصوصی الاؤنس دینے کی منظوریوزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے خصوصی الاؤنس کو 5ہزار روپے تک بڑھانے کی منظوری دیمحمد ساجدکی قائمقام جنرل منیجر پنجاب پنشن فنڈ کے عہدے پر تقرری کی منظوریکابینہ نے مینجمنٹ کمیٹی کو جنرل منیجر پنجاب پنشن فنڈ کے عہدے پر مستقل بنیادوں پر تقرری کے لئے ریکروٹمنٹ کا عمل شروع کرنے کی اجازت دے دیپنجاب کابینہ نے کمرشل اکاؤنٹس میں موجود فنڈز کو استعمال میں لانے اور انوسٹمنٹ کی پالیسی کی منظوری دے دیپنجاب کابینہ نے کیش مینجمنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری دے دیکیش مینجمنٹ فنڈ کے ذریعے حکومتی سکیورٹیز میں انوسٹمنٹ کی جا سکے گیفنڈز کے تمام امور کا جائزہ انوسٹمنٹ مینجمنٹ کمیٹی لے گیسرمایہ کاری سے حاصل ہونے وا لے پرافٹ کو ڈویلپمنٹ پر خرچ کیاجائے گا۔ چودھری پرویزالٰہیسرگودھا میں چودھری انور علی چیمہ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کی منظوریکابینہ نے انسٹی ٹیوٹ کی سکیم کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دیچودھری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، بہاولپور میں علاج معالجہ کی سہولتوں کو بہتر بنانے کیلئے تھلیم سکین اور ضروری مشینری خریدنے کی منظوریپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر (PILAC) کیلئے25کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کی منظوریصوبے میں پنجابی زبان او رکلچر کو فروغ دینے کے لئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ چودھری پرویزالٰہینظرثانی شدہ پنجاب گورنمنٹ ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2020 میں ترامیم کی منظوریایڈورٹائزمنٹ پالیسی کا شہباز شریف نے بیڑا غرق کیا۔چودھری پرویزالٰہیقومی اخبارات کے ساتھ علاقائی اخبارات کو بھی اشتہارات کا مناسب کوٹہ ملنا ضروری ہے۔چودھری پرویزالٰہی4ماہ میں جتنا کام کیا،10سال میں نہیں ہوا۔ چودھری پرویزالٰہیاشتہارات کے ذریعے ہی عوام کو آگاہی حاصل ہوسکے گی۔چودھری پرویزالٰہیوزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی سوشل میڈیا پر خصوصی فوکس کرنے کی ہدایتیہ دور ڈیجیٹل میڈیاکا ہے، ڈی جی پی آر میں سوشل میڈیا ونگ کو مزید موثر بنایاجائے۔ چودھری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *