ہڈیوں کی مزیدار یخنی شوگر پیشنٹس کیلے طاقت کا خزانہ

0
ہڈیوں کی مزیدار یخنی شوگر پیشنٹس کیلے طاقت کا خزانہ

ہڈیوں کا شوربہ اس رمضان المبارک 2024 میں

اج ہم اپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں ایک بہت ہی زبردست ریسپی جو ایک دفعہ بنا کر اپ فریزر بھی رکھ سکتے ہیں چھوٹے چھوٹے باکسز میں ڈال کے اور ڈیلی اپ افطار میں یا سحر میں استعمال کر سکتے ہیں

یہ ہے ہڈیوں کی یخنی یہ اتنی طاقتور ہے اور اتنے اس کے نیوٹریشنل بینیفٹس ہیں کہ وہ تمام ٹاپ کلاس ماڈلز جو دنیا بھر میں اپنی سلم رہنے کے لیے اور اپنے اپ کو فٹ رکھنے کے لیے کوشش کرتی ہیں وہ اس کا استعمال کرتی ہیں

جوڑوں کے لیے یہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے اس کے علاوہ بچوں کے لیے اس بچوں کی چونکہ نشونما ہو رہی ہوتی ہے ان کی ہڈیاں بڑھ رہی ہوتی ہیں ان کا جسم بھر رہا ہوتا ہے تو بچوں کے لیے یہ بہت بینیفیشل ہے

شوگر پیشنٹس کے لیے یہ بہت بینیفیشل ہے کیونکہ اس میں کوئی بھی شوگر نہیں ہوتی تو ایز ا سنیک بھی وہ لے سکتے ہیں اور ویسے بھی اس میں اتنی زیادہ نیوٹریشنل ویلیوز کی اتنی ہائی ہوتی ہے کہ بہت فائدہ مند ہے

وزن کم کرنے والوں کے لیے یہ بہت بینیفیشل ہے کیونکہ اس میں فیٹ کا کانٹیکٹ نہیں ہوتا تو اور ہلکی پھلکی بک میں ویسے بھی یہ بہت زبردست چیز ہے موفلیمیشن کو یہ ریڈیوس کرتی ہے کولیجن کو بوسٹ کرتی ہے اور بے تحاش ہے اس کے بینیفٹس ہیں اور کھانوں کا ٹیسٹ بہت بہترین ہو جاتا ہے تو سب سے پہلے ھم آپ کے ساتھ اس کے انگریڈینٹس شیئر کرتے ھیں

اپ ہڈیاں لے لیں ایک کلو ہڈیاں اپ کوئی سی بھی لے سکتے ہیں جب گوشت کی شاپ پہ جاتے ہیں تو مل بھی جاتی ہیں۔ اگر کہیں تو ان لوگوں کے گوشت میں سے پڑی ہوتے ہیں جو بولنس لیتے ہیں یا پھر اگر اپ گوشت لیں تو اپ اس میں سے بون لیس کروائیں تو ہڈیاں تھوڑی سی نکال لیں یا اگر اپ گوشت لے کے اتے ہیں تو جو زیادہ ہڈیوں والے پیسز ہوتے ہیں وہ اپ سیپریٹ کر کے اس کے اوپر سے بوٹی اتار لیں اور وہ ہڈیاں استعمال کر لیں اپ بیف استعمال کر سکتی ہے مٹن کی ہڈیاں لے سکتی ہیں یہ دونوں تو بہترین ہیں لیکن اگر اپ مکس کرنا چاہیں تو وہ اور بھی زیادہ بینیفیشل ہے کہ اپ کے پاس چکن کی ہوں وہ ڈال لیں اپ کے پاس ایون مچھلی کی ہڈیاں بالکل بھی استعمال نہیں ہوتی کہیں بھی تو اپ فش کی بھی ہڈیاں لے سکتے ھیں۔

اپ چاروں قسم کی ہڈیاں کو مکس کر لیں تو بہترین ہو جائے گا ایک کلو اپ ہڈیاں لے لیں جو بھی اپ کے پاس اویلیبل ہو اس میں اپ 10 سے 12 لہسن کے جوے ڈال لیں دو ڈھائی انچ کا ایک ادرک کا پیسٹ ڈال لیں زیرہ اور سونف یہ دونوں اپ ایک ایک ٹیبل سپون یا یعنی ایک ایک کھانے کا چمچ ڈالیں اجوائن اور ثابت کالی مرچ یہ دونوں اپ ادھی ادھی چائے کی چمچ ڈال لیں اجوائن اور کالی مرچ جو ہے یہ اپ نے تھوڑی سی کم ڈال دیں گے، اس کے علاوہ اپ دارچینی ڈال لیں، ادرک تین بڑے ٹکڑے ،بڑی الائچی اپ دو ڈال لیں اور اس میں چار کلو پانی ڈالیں اب اس کو پریشر ککر پر رکھیں

اور جب پریشر ککر کا سیٹی چلنا سٹارٹ ہو جائے تو اس کے بعد اپ اس کی انچ کم کر دیں۔ جتنی دم کی انچ ہوتی ہے۔ بہت ہلکی انچ کر لیں اور پھر اپ اس کو ڈیڑھ گھنٹے تک پکتا رہنے دیں۔ ڈیڑھ گھنٹے کے بعد اپ پریشرککر کو کھولیں اور اس کو چھان لیں ٹھنڈی ہو جائے تو اپ اس کو چھوٹے چھوٹے ڈبوں میں ڈال لیں۔

اپ اس کو چھوٹے چھوٹے ڈبوں میں ڈال کے فریزر میں محفوظ کر لیں اپ سبزی میں استعمال کر سکتے ہیں۔ جب بھی کوئی سبزی کا سالن بنائیں اپ اس میں استعمال کر لیں۔، دال بنائیں اس میں،ایک دفعہ فریزر میں سے نکالیں اور ڈال لیں۔ پلاؤ یا چاول بنائیں اپ اس میں بھی ڈال سکتے ہیں اپ سوپ کی بیس کے لیے بھی یہ استعمال کر سکتے ہیں اور اپ ویسے ہی گرم کر کے اپنی مرضی کی اس میں سے اس لیے لائٹ کر کے وہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

اس میں اپ بناتے ہوئے نمک مت ڈالیں بغیر نمک کے بنائیں تاکہ بعد میں پھر اپ جس چیز میں بھی ڈالیں گے ۔ یہ بہت بہترین چیز ہے اج سے اپ لوگ جو بھی چکن کے کیوبز استعما کرتے ہیں مارکٹ سے لا کے وہ انہیلتی ہوتے ہیں وہ کرنا بند کریں اور اج سے یہ ہڈیوں کی یخنی ہے جو بے انتہا ہیلتی بھی ہے اور کھانوں کا ذائقہ بھی بڑھا دی اسے استعمال کریں۔

اللہ حافظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *