جسم میں صحت مند چربی کہاں ہوتی ہے اور خطر ناک چربی کہاں ہوتی ہے
آسان علاج
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اج میں اپ کو ایک ڈاکٹر بنجمن بگ مین ہیں جو کہ بائیو میڈیکل سنٹسٹ ہیں یہ فزیشن نہیں ہے مریدی لکھتے یہ لیباٹی میں ریسرچ کرتے ہیں کہ لیبارٹری ہے اور انہوں نے فیٹ کے اوپر انسولین کے اوپر اور میٹابولک سنڈروم کے اوپر میٹابولزم کے اوپر بہت ریسرچ کیا ہے سب سے زیادہ پچھلے چار پانچ سال میں تو کیونکہ اگلے جتنے لیکچر ا رہے ہیں انفرٹیلٹی کے میرے فوٹوٹی کے فیٹیلی کسٹ کے یہ فیٹ کا یہ لیکچر سمجھ جائیں گے تو اپ کو اگلے لیکچر سمجھ ا جائیں گے ضروری ہے
ماضی میں ہمارے جسم کی چربی کے بارے میں زیادہ ریسرچ نہیں ہوئی
کوشش کر رہے ہیں اسان زبان میں ایزی ایزی ,وہ اپ کو سمجھ ا جائے تو باڈی فیٹ جو ہے چربی جسم میں مرد میں کہاں ہوتی ہے, عورت میں کہاں ہوتی ہے ,عمر کے ساتھ کہاں زیادہ جمع ہوتی ہے, کہاں خطرناک ہے کہاں سیف ہے. یہ اس لیکچر میں بتاؤں گا، کہ فیٹ جو ہوتا ہے خطرناک ہارمون جمع کرتا ہے ۔
دو قسم کے فیٹ ہوتے ہیں، ایک ہوتا ہے سکن کے نیچے فیٹ، ایک ہوتا ہے پیٹ کے اندرفیٹ ۔ جو کہ سکن کے نیچے ہوتا ہے وہ ٹانگوں پہ شولڈر پہ خطرناک نہیں ہے اور یہ جب اپ فیٹ یوز کرتے ہیں یہ برف بھی نہیں ہوتا بڑی اسانی سے برن ہوتا ہے۔ جو دوسرا فیٹ ہے وہ خطرناک فیٹ ہے فیٹیلیور ہو گیا فیٹی بینک ریز ہو گیا پیٹ کے اندر اس کو ہم بند کرتے ہیں۔ یہی ایکسٹرا سائز ڈائٹ ہے اور یہ خطرناک ہے اسی سے ہارون وغیرہ بنتے ہیں
تو یہ سارا پیٹ کے نیچے جو فیٹ ہے یہ سب فیٹ ہے یہ جو ریڈ لائن ہے یہ ابڈامنر مسل ہے یہ اندر فیٹ ہے پیٹ کے اندر اس کو پھر دیکھیں یہ پیٹ کے اندر جو فیٹ ہے یہ صرف فیٹ ہے یہ خطرناک ہے جو سب کو ڈینیس ہے یہ خطرناک نہیں ہے یہ تو خوبصورتی کے لیے ائیسولیشن کے لیے یہ سارے یہ شو کر رہے ہیں یہ فرٹیلیور
جو پیٹ کا فیٹ ہے یہ بڑی خطرناک ترین فیٹ ہے ۔تو بچوں میں ایک سپیشل چیز ہے براؤن فیٹ ہوتا ہےقدرت نے ان کو زندہ رکھنے کے لیے دیا ھے تاکہ سردی میں اس میں کوئی پرابلم نہ ائے ،تو ان میں براؤن فیڈ ہوتا ہے وہ جسٹ لائک ہیٹر ہوتا ہے یہ چھاتی میں ہوتا ہے پیچھے کمرے میں ہوتا ہے اور یہ اتنی ہیٹ بڈی اس کرتا ہے ہائی بی ایم ار ہوتے ہیں یہ فیٹ ختم ہوتا جاتا ہے ابھی پھر اس پر سرچ ہو رہی ہے کہ اس کو بڑھانے کے لیے کولڈ واٹر ٹھنڈے واٹر میں جائیں سردی میں طریقہ ایکسرسائز ہے تاکہ بڑے یہ بہترین فیٹ ہے اور اس کے بہت فائدے ہیں
دوسرا جو وہ ایڈلٹ میں نوجوانوں میں جو خاص کر جو فیٹ جمع ہوتا ہے وہ ہائپر ٹرافی ہوتا ہے اس کا سائز بڑھتا ہے نمبر نہیں بنتا مطلب فیٹ سیل اگر 10 ہے تو 10 رہیں گے لیکن وہ ادھے کلو کے ہو جائیں گے وہ 20 25 30 نہیں ہوں گے یہ جو خطرناک ہے وہ ہائپر ٹرافی ہے جیسے اپ پارٹی بلڈنگ کرتے ہیں تو کیا کرتے ہیں مثلا ہوتا ہے نمبر سیل کے نہیں پڑھتے سیل کا سائز بڑھ جاتا ہے یہ خطرناک ہے فیٹ سیل کا ریپر ٹرافی ہو جائے یہ دیکھیں ایک فیٹ سیل ہے کہ نیوکلیس ہے سب کچھ سارا بڑا ہو گیا ہے یہ اگر اس کی بجائے نمبر پر جاتے ہیں 10 بجے 20 وہ خطرناک نہیں ہے وہ سیف ہے
صحت مند غذا سے متعلق میرے دوستوں کی غلط فہمیاں
تو ان سب سے اب ہمارا اسان طریقے لائف سٹائل چینجز اینڈ نیوٹریشن کیا کارپوریٹ کم کرتے ہیں دو ٹرم کھائیں اور ایکسرسائز کریں اور فاسٹنگ یہ اسان ہے طریقہ بہترین ہے اس کے 70 سے زیادہ لیکچر میں بنا چکا ہوں خاص کر دو سے 51 اور 400 یہ سپیشل سنے کارپوریٹ کم کھانے ہیں کاربوڈیٹ پی اینا جوس یہ چیزیں نہ پیے گرین لی وے ٹیبل اپ لے سکتے ہیں اس میں نٹ فروٹ لے سکتے ہیں اور اگر کٹ ور کریں گے تو 30 پرسنٹ تین چار سو 300 گرام پروٹین باقی فیٹ دینا ہے اپ نے مکر یہ لیکچر میں اپ کو سب ڈیٹیل مل جائے گی یہ سارے ریفرنس ہیں سن لیں اسان ترین طریقہ سیف ہے سستا ترین طریقہ یہی ہے جو ہم بتاتے ا رہے ہیں