جسم کے کس حصے پر تیل لگانے والا انسان ہمیشہ خوش رہتا ہے ؟
Dilchasp Maloomat | islamic questions in urdu
جسم کے کس حصے پر تیل لگانے والا انسان ہمیشہ خوش رہتا ہے ؟
سر پر
ناف میں
پاؤں کے تلووں پر
ناک کے نتھنوں میں
لشکر تبوک میں شرکت نہ کرنے کے جرم میں کس صحابی نے اپنے آپ کو مسجد کے ستون سے باندھ لیا تھا۔
کعب بن مالک
مرارہ بن ربیع
عبد الله بن مكتوم
بلال بن امیه
نمرود کی کھوپڑی میں مچھر کہاں سے گھسا تھا ؟
ناک سے
کان سے
منہ سے
آنکھ سے
کان کا میل صاف کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کیا ہے؟
روئی یا کاٹن بڈز
موم بتی یا ایئر کینڈلز
انگلی سے