کچنار۔۔۔ شوگر پیشنٹس کے لئے خزانہ ھے

0
kachnar is most beaurifull vegitable

شوگر پیشنٹس کو کیوں کھانا چاہئیے اور کیوں دیا جانا چاہئیے؟

کچنار ایک ایسا درخت ہے جو سپرنگ میں بہت قلیل عرصے کے لیے۔ اس پہ بچے اتے ہیں اور بڑا ہی خوبصورت بڑا بیوٹی فل لوکنگ ہے

. پودا ہوتا ہے اور پہ بڑی مزے کی سبزی ہے اور یہ کیمے میں اور گوشت میں بڑا ٹیسٹی سالن اس کا بنتا ہے اور اس کے ہیلتھ بینیفٹس بہت زیادہ ہیں۔

یہ جو کچنار ہے اس اس میں اینٹی انفارمیٹو اینٹی اکسیڈنٹ پراپرٹیز بہت زیادہ ہیں یہی وجہ ہے کہ جو ہمارے جوڑوں کے پیشنٹس ہوتے ہیں جن کو ارتھرائٹس ہوتا ہے اسٹیو ارتھائٹس رومن ٹائیڈ ارٹسٹ اس کے لیے سبزی بڑی بینیفیشل ہے کیونکہ اس کی اینٹی انفارمیٹو پراپرٹی سے جوائنٹ پینز ختم ہو جاتے ہیں

ایک تو بینیفٹ اس کا یہ بہت زیادہ ہے دوسرا یہ کہ اس میں اینٹی کینسر پراپرٹیز بہت زیادہ ہیں خاص طور پہ وہ لوگ جو کہ ان کو کسی بھی ارگن کا کینسر ہے یا وہ کینسر سروائیور ہیں تو ان کے لیے بڑی ہیلدی سبزی ہے

یہ سبزی قیمے کے ساتھ بنائی جاتی ہے بڑی مزے کی ہوتی ہے اور اس کو اس کا ایک اور بینیفٹ بہت زیادہ ہے وہ کیونکہ یہ اینٹی انفارمیٹو اینٹی اکسیڈنٹ ہے تو اس کو ویٹ لاس کے لیے بھی یوز کیا جا سکتا ہے اس میں کیلوریز بھی کم ہوتی ہے اور اس کو ویٹ لاس میں بڑا اچھا بینیفیشل رول ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *