رمضان 2024 صرف گزارنا ہے یا اس سے فائدہ اٹھانا ہے؟

0
ramzan food

رمضان 2024 ایک تحفہ ہے جس کا صحیح استعمال ہماری ذمہ داری ہے

رمضان کے سٹارٹ میں اپنی اچھی عادات کو لسٹ ڈاؤن کر لیں جو اپ نے اڈاپٹ کرنی ہے اور ان کے اندر خدا کے لیے اپنے فزیکل ہیلتھ کا بہت خیال رکھیں دس از منت جہاں پہ اپ ایکچولی گروم کر سکتے ہیں اور پچھلے سال کی کمپنسیشن بھی دے سکتے ہیں اور انے والے سال کے لیے خود کو پریپیئر کر سکتے ہیں اور خاص کر اس کو بیلنس کرنا ہے اب یہ میسج مین میسج ریکارڈ کر رہا ہوں اپنے ان سٹوڈنٹس کے لیے مجھے پاکستان سے میسج ایا کہ اس رمضان کو ہمارے سٹوڈنٹس کیسے گزاریں گے تو اس کو ڈیوائڈ کر لیں اپ نے عبادات تو کرنی ہے بہت ساری عبادات کرنی ہے اپ نے اپنے فزیکل ہیلتھ کا خیال رکھنا ہے

ساتھ میں اپ نے بہت سارا لٹریچر سٹڈی کرنا ہے پت نہیں میں یہ بات کہنے جا رہا ہوں اس کو کتنے لوگ سمجھ پاتے ہیں یا نہیں مجھے ہمیشہ اج تک یہ احساس ہوا ہے کہ رمضان اپ کو چیزیں زیادہ سمجھ میں اتی ہیں کبھی اگر میں یہ کہوں تو غلط نہیں ہوگا کہ انسان تب سے جب اللہ اس کا سینہ علم کے لیے کھول دیتا ہے اور اس مہینے میں سب سے زیادہ یہ ہو چکا ہوتا ہے

میرے سٹوڈنٹس کے لیے انہوں نے کس طرح سے گزارنا ہے کہ رمضان ایک ایسا مہینہ ہے کہ جب اپ کچھ اپ سیکھنے جا رہے ہوتے ہیں تو اپ کا سینہ کھل جاتا ہے اب زیادہ اچھے سے سیکھ پاتے ہو اور جو روٹین اپ رمضان کے سٹارٹ میں بناتے ہیں وہ رمضان کے اینڈ تک چلتی ہے

پچھلے پانچ چھ مہینوں میں جو لوگ پیچھے رہ گئے ہیں وہ ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ سے اگے ا جائیں رمضان کے مہینوں کو چھٹیاں کنسیڈر مت کیجئے گا کیونکہ ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے اندر جب گیپ ا جاتا ہے تو پھر اس کو ہوپ اپ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اس کو پکڑنا بہت مشکل ہو گا

اگر اپ ہمارے پڑھانے کے بعد چار پانچ مہینے ایکسٹرا لیں گے پچھلے گیپ کو کور کرنے میں تو اس وقت تک تو نیو ٹیکنالوجی ا چکی ہوگی ،سو اس مہینے کا اچھے سے فائدہ ہوتا ہے بہت ساری عبادت کریں فزیکلی اپنا خیال رکھیں اور باقی پریویس لیکچرز ہیں ان کو سنیں روزے کی حالت میں بالکل عبادت کریں اور یاد رکھیں رزق حلال عین عبادت ہے؎

اپنے اپ کو حلال رزق کے لیے تیار کرنا نالج لینا اور اس نیت کے ساتھ دینا کہ اپ اپنی فیملی کو لوگوں کا فائدہ کریں گے روزے کی حالت میں یہ عبادت میں ا جاتا ہے تو اپ اس ان سارے لیکچرز کو سنیں سٹڈی کریں پریکٹس کریں کچھ بنائیں عید کے بعد اگر اپ خود سے کچھ بنا کے مجھے بھیجتے ہیں بہت خوشی ہوگی اور ان تینوں چیزوں کا خیال رکھنا ہے اپنی ایجوکیشن کا دین کا اور فزیکل ہیلتھ کا ،تھینک یو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *