نمک سے ہاتھ پاؤں کو گورا بنائیں
ہاتھ پاؤں گورے چٹے کرنے کا بے مثال ٹوٹکہ
دوستوں کیا اپ کی بھی ہاتھ اور پاؤں کالے پڑ گئے ہیں اپ ڈفرنٹ چیزیں اپلائی کر چکی ہوں لیکن اپ کے بھی ہاتھ اور پاؤں کالے پڑ گئے ہیں اپ ڈفرنٹ چیزیں اپلائی کر چکی ہو لیکن اپ کو وہ رزلٹ نہیں مل رہے جو کہ اپ سوچتے ہو کیسے رزلٹ ملنے چاہیے اسپیشلی گرمیوں میں ہاتھوں پاؤں بہت ڈالے ہو جاتے ہیں تو اج میں اپ کے ساتھ ایک سپیشل پیک شیئر کرنے .والی ہوں اس ارٹیکل کو پورا دیکھیں اور اس ارٹیکل کو لائک کرنا بالکل نہ بھولیں
سب سے پہلے ادھی چمچ میٹھا سوڑا یعنی بالکل سوڑا لیں ادھا چمچ اپ لوگوں نے نمک کرنے کے بعد اس کے اندر اپ لوگوں نے کوکونٹ ائل ایڈ کرنا ہے یعنی ناریل کا تیل ایڈ کرنا ہے ناریل کا تیل بھی ایڈ کر سکتے ہیں بادام کا تیل بھی ایڈ کر سکتے ہیں تھوڑا تھوڑا کر کے ایڈ کرنا ہے زیادہ ایڈ نہیں کرنا اس طریقے سے مکس کرنا ہے مکس کرنے کے بعد میں اس کو کس طریقے سے اپلائی کرتی ہوں اس طرح اپنے ہاتھوں پہ اس طرح کوانٹٹیز کی لے لیتی ہوں ہاتھوں کو شیک کرتی ہوں اور اچھے طریقے سے اپلائی کر لیتی ہوں
سب سے مین بات جو ہاتھوں کے جوڑ ہوتے ہیں جسے نقص بھی بولتے ہیں وہ بلیک ہو جاتی ہیں ٹھیک ہے تو کوشش کریں کہ جہاں پہ اپ کو بلیک میس ہوتی ہے وہاں پہ اچھے طریقے سے اپ لوگوں نے مساج کرنا ہے مساج کرنے کے بعد دو منٹ چھوڑ دینا ہے اور اس کے بعد اپ لوگوں نے ہاتھوں پاؤں کو واش کر لینا ہے