ٹھرکی مردوں کی خطرناک نفسیاتی چالیں

0
ٹھرکی مردوں کی خطرناک نفسیاتی چالیں

لڑکیاں خود کو ٹھرکی مردوں سے کیسے بچائیں

1:- مطلقہ بیوہ اور غریب لڑکی سے شادی کی ترغیب:
ایسی لڑکیوں کے ان باکس میں پہنچنا اور پھر کچھ وقت کے لیے ٹائم پاس کرنے کیل ایک چال بنانا ، یہ طلاق یافتہ بیواؤں یا غریب لڑکیوں کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
2: میں اس لڑکی سے شادی کروں گا جس کی زندگی کسی گندے انسان کی وجہ سے برباد ہو گئی ہو یا جو جینا بھول گئی ہو یا جس نے کسی سے رشتہ توڑ لیا ہو:جیسی پوسٹوں سے بے کردار لڑکیاں تلاش کرنے کی کوشش کرنا۔ کچھ وقت گزارنا ایسی لڑکیوں کو استعمال کرنا ا ایسی لڑکیوں کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
پوسٹ میں کسی لڑکی سے یھ پوچھنا کے”آپ نے اپنے شوہر کو کتنی بار دیکھا ہے” ان خواتین کو ٹریک کرتا ہے جو شوہر کے بغیر تنہا رہ رہی ھوتی ہیں، اپنی زندگی سے ناخوش ھوتی ہیں یا جن کے شوہر ملک سے باہر ہیں، ان کے ان باکسز تک پہنچیں اور کچھ وقت کے لیے ان سے دوستی کریں۔ اپنا ٹایم پاس کرنےکے لئے.
“یھ پوچھنا کھ آپ کو گھر میں رہنے سے کون منع کرتا ہے” یا زندگی کا ایسا رشتہ جس نے آپ کو بہت تکلیف دی ہو اس کے ھوالے سے باتیں کرنا اور اپنی ھمدردی جتانا۔
جیسے ہی کسی خاتون کا ’’شوہر‘‘ کوئی تبصرہ کرتا ہے، ملک کے مرد یہ کہہ کر پیچھے پڑ جاتے ہیں کہ محترمہ اپنی زندگی سے خوش نہیں، یہ کچھ عرصے کے لیے ٹائم پاس بن سکتی ھیں۔
یاد رکھیں کہ جو لڑکیاں یا عورتیں اپنی زندگی سے خوش ہوتی ہیں انہیں پکڑنا بہت مشکل ہوتا ہے،انھیں آسانی سے دھوکہ نہیں دیا جا سکتا، یا جو اعلیٰ طبقے کے گھرانوں سے تعلق رکھتی ہیں، وہ صرف اپنے طبقے کے لوگوں سے ہی پیار کرتی ہیں۔ یہ دونوں تریکےان کے کام نہیں آتیے، اسی لیے مرد دھوکہ دینے کے لیے اداس لڑکیوں کا انتخاب کرتے ہیں، وہ لڑکیاں جو اپنی زندگی، گھر، ماحول اور خود سے خوش نہیں ھوتی ہیں، کیونکہ اداس لڑکیوں کو دھوکہ دینا بہت آسان ہوتا ہے۔ ہاں، طلاق یافتہ بیوہ، داغدار یا غریب لڑکیاں ان کا نشانہ بنتی ہیں، یہ لڑکے لڑکیوں کو شکار کرنے کے لیے الفاظ استعمال کرتے ہیں، لفظوں میں یہ ایسے کام کر جاتے ہیں کہ لڑکیوں کے دل کے تمام بند دروازے خود ہی کھل جاتے ہیں۔ یا کھولے جاتے ہیں. لیکن ایسے آدمیوں کی باتیں عمل سے خالی ہوتی ہیں، وہ صرف باتیں کرتے ہیں، جب حقیقت سامنے آتی ہے تو کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
اس لیے ایسے مردوں سے دور رہیں، ایسی فضول پوسٹوں اور ایسی احمقانہ سوالیہ پوسٹوں سے دور رہیں اور خوش رہیں!

عام طور پر گرم، شہوت انگیز سیکسی لڑکیاں (hot sexy girls) ٹھرکی مردوں کا زیادھ شکار بنتی ھیں۔ اسی لیے بھتر یھی ھے کھ پردھ کریں اور دینی تعلیما ت پر عمل کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *