مردانہ ٹائمنگ کا شاندار نسخہ 2024

0
2024 Male Timing Spectacular Prescription

خبردار اپنی ٹایمنگ کو زیادہ کمزور نہ ھونے دیں

سمندر سوکھ ، جائفل ، اجوائن خراسانی ، عقرقرحا

چاروں چیزین ھم وزن لین سب کو الگ الگ پیس کر رکھ لیں ۔ تینوں ادویات کو تھوڑا تھوڑا سا ہموزن ملا کر ایک چٹکی کی خوراک بنا لیں اور ہمبستری سے تین گھنٹے پہلے اس خوراک کو یعنی ایک چٹکی سادے ایک گلاس دودھ سے کھا لیں ، پھر اگلے دن مجھے بتائیے کہ آپ نے کیا کیا ۔ آپ کے ساتھ ہوا کیا اور نتیجہ کیسا رہا ، ایسا شاندار رزلٹ ملے گا کہ بیوی خود کہے گی کہ مجھے چھوڑ دو اب اس کام کے علاوہ بھی دوسرے کام ہیں آپ ان پر توجہ دیں ہر وقت آپ کو بس یہی کام چائیے ہوتا ھے اور کبھی بھی بیوی آپ کو چھوڑ کر کہیں نہیں جائے گی۔

اگر مکمل طور پر عضو تناسل خراب ہوگیا ھے اور سختی ہوتی ہی نہیں ھے تو پھر اس نسخے کو صبح ناشتے کے دو گھنٹے بعد چالیس دن استعمال کریں اور جماع سے پرہیز کریں ، ان شاءاللہ ہمیشہ کیلئے مرد قلندر بن جائیں گے۔ اس کے ساتھ دودھ اور سادے پانی کا استعمال زیادہ کریں کیونکہ یہ گرم نسخہ ھے ۔

#خبردار

اس کو مقرر کردہ خوراک سے بالکل بھی تجاوز نہیں کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *