وہ ایک جسم فروش عورت تھی اسے ایک مرد ملا جو بہت امیر کبیر آدمی تھا

Which Foods Should High Blood Pressure Patients Should Avoid

اس مرد نے جسم فروش عورت کی کمائ اور اسکی دلالی

خیال کی جنگ 🥂

وہ ایک جسم فروش عورت تھی اسے ایک مرد ملا جو بہت امیر کبیر آدمی تھا

وہ نیکی کرنا چاہتا تھا بہت بڑی نیکی

اس مرد نے جسم فروش عورت کا ہاتھ پکڑا

اور اسے غلاظت سے باہر نکال کر بڑی محبت سے اس کے ساتھ شادی کر لی

عزت دی. گھر دیا ، ہر وہ خوشی فراہم کی جو ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے

اور پھر کچھ عرصہ بعد اس کا مرد کرپشن میں ۔پکڑا گیا تو وہ حوالات میں ملنے گئی اور آہستگی سے بولی

اگر حرام ہی کھلانا تھا تو میری کمائی میں کیا برائی تھی…؟؟؟

سود خوری نا جائز منافع خوری کرپشن لوٹ مار ناجائز قبضوں جھوٹ اور دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے رشوت سمیت ہر قسم کی دلالی اور ناجائز دولت

حرام کمائ ہی ہوتی ہے

صرف طوائف کی کمائ اور اسکی دلالی کو ہی

حقارت کی نظر سے دیکھ کر حرام کیوں سمجھا جاتا ہے