(سبز الائچی اور میتھرے کے انوکھے فوائد آزمودہ بے ضرر لاجواب نسخہ انشاءاللہ)

ان 2چیزوں سے بنے نسخے کے بار بار کے آزمودہ فوائد سنیں
ھوالشافی چھوٹی سبز الائچی بہترین 250گرام
میتھرے(جو اچار میں ڈالتے ہیں پیلے رنگ کے سخت بیج ہوتے ہیں)250گرام
الائچی کو چھلکا سمیت ہی باریک پیس لیں
ترکیب تیاری دونوں کو کوٹ پیس کر بالکل باریک کر لیں اور ملا لیں دوا تیار ہے انشاءاللہ
خوراک 1چمچ صبح شام یا صبح دوپہر شام حسب طبیعت حسب مزاج استعمال کریں اور دودھ گائے یا پانی سے دودھ سے فوائد زیادہ ملیں گے انشاءاللہ
اب اس آسان بے ضرر ہر کسی کے علم میں موجود ان 2چیزوں سے بنے نسخے کے بار بار کے آزمودہ فوائد سنیں
فوائد پرانی سے پرانی بواسیر بادی ہو خونی ہو موہکے والی ہو یہاں تک کہ آپ بار بار آپریشن کروا چکے ہیں ان کے لئے آزمودہ تجربہ شدہ ہمیشہ کیلئے انشاءاللہ بواسیر سے نجات پائیں۔
ہیپا ٹائٹس کے مایوس مریضوں کو مہینہ دو مہینے یا اس سے زیادہ اور بعض اس سے بھی کم عرصے میں تندرست ہو تے دیکھے ہیں۔جو ڑوں کے درد کے پرانے سے پرانے مریض جن کے جسم کا کوئی بھی حصہ حرکت نہیں کر سکتا تھا۔وہ تندرست ہو ئے۔ عام اعصابی کمزور ی جسمانی کمزوری پٹھوں کا کچھاﺅ تھکان عورتوں اور مردو ں کے کمر کا درد مہروں اور ڈسک کے مسائل حیرت انگیز طور پر بہتر ہوئے۔بلکہ عجیب بات یہ ہے کئی مریضوں کے دل کے والو کھل گئے اور گِن کر میں نے اب تک 63 مریضوں کو یہ دوا دی ہے۔جو ازدواجی زندگی سے باکل غیر مطمئن اور ما یوس تھے ان میں جوان بڑے بوڑھے تک شامل ہیں۔خوا تین میں ایام کی بے قاعدگی مو ٹا پا اور لیکوریا کے امراض کے لیے یہ نسخہ بہت مفید ہے۔مر دو ں میں اولا د کے جرا ثیمو ں کی کمی تک کو دور کر تا ہے
بے اولادی کے بے شمار مریض ایسے جو بے اولادی میں مایوس ہوچکے تھے جنہوں نے علاج کرکر اپنے آپ کو تھکا دیا تھا ان کو حیرت انگیز اس کا فائدہ ہوگیا۔
یہ دوا ایسے مردوں کیلئے جن کے اندر بانجھ پن کا مرض ہو اور ان کے سپرم اس قابل نہ ہوں جو کہ اولاد پیدا کرنے میںطاقت اور قوت سے محروم ہوں ایسے لوگ چند ماہ اعتماد سے یہ دوا استعمال کریں۔ جہاں انہیں مردانہ طاقت‘ جسمانی قوت اعصابی قوت ملے گی وہاں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم بھی بہت زیادہ بہتر ہوں گے۔
ایسی خواتین جو پرانی کمر کے درد کی مریضہ تھیں‘ ٹانگوں اور پنڈلیوں کا درد ایسا تھا جو ہروقت انہیں رنگ برنگی گولیاں کھانے میں مصروف رکھتا تھا اور وہ رنگ برنگی گولیاں ان کے
…………………………….
ان خواتین کے لیے جن کو ماہواری کی بندش ہے ۔ صرف دھبہ لگتا ہے ۔ ماہواری رک چکی ہے ۔ اگر حیض آتا بھی ہے تو تھوڑے آتے ہیں ۔ دھبہ لگتا ہے ۔
ماہواری کھل کر نہیں آتی ۔ عورت حاملہ نہیں ہوتی ۔ رحم میں سوجن ہے ۔ حیض وقت پر نہیں آتی ۔ شادی کو کئی سال گزر چکے ہیں ، خواتین سالوں سے پریشان ہیں ۔
نسخہ
گڑ کہنہ 50 گرام
دیسی گھی 50 گرام
ہلدی پاؤڈر ایک چمچ (خود پیسیں)
ایک برتن پیالہ وغیرہ میں ڈال کر اس میں ایک دو چمچ پانی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں کہ یک جان ہو جائے ، چمچ سے ہلاتے رہیں جلنے سے بچائیں ، پھر اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر اس کو عورت پلائیں صبح نہار منہ استعمال کریں
ایک بار ہی استعمال سے رکی ہوئی ماہواری ایک دو گھنٹے کے اندر کھل کر آئے گی۔ خواہ سالوں سے بند ہے ۔ رحم کی صفائی ہو گی۔ یہ ایک ہی خوراک ہے ۔ روزآنہ نئی بنائیں۔
اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا۔
جب تک حیض کھل کر نہ آئے تو اس دوا کو استعمال کرتے رہیں۔ ان شاءاللہ تعالیٰ شفا ملے گی
………………………………..
شرمندگی سے دوچار مت ہوں
تالمکھانہ۔تخم اوٹنگن ہر ایک چیز 1تولہ۔شقاقل مصری۔موصلی سفید۔موصلی سیاہ ہر ایک 2تولہ
پھول مکھانہ۔سنگھاڑہ خشک سفوف ہر ایک 4تولہ
کمرکس 6تولہ۔دیسی کھانڈ یا دیسی شکر اصلی یا کوزہ مصری دھاگہ والی(کھانڈ مل جائے تو سب سے بہتر ورنہ دیسی شکر یا کوزہ مصری دھاگہ والی ڈال لیں)سب چیزوں کے وزن برابر
ترکیب تیاری تمام ادویات کو الگ الگ کوٹ پیس کر بالکل باریک کر لیں اور ملا لیں دوا تیار ہے انشاءاللہ
خوراک 9ماشہ صبح شام گائے کے دودھ سے استعمال کریں
فوائد جو جوان بچپن کی غلط کاریوں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے ہوں شرمندگی سے دوچار ہوتے ہوں ان کیلئے یہ دوا خاص طور پر مفید ہے اس کے استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوتا ہے سپرمز کی کمی بھی دور کرتا ہے انشاءاللہ
………………………………….
(سبز الائچی اور میتھرے کے انوکھے فوائد آزمودہ بے ضرر لاجواب نسخہ )
ھوالشافی چھوٹی سبز الائچی بہترین 250گرام
میتھرے(جو اچار میں ڈالتے ہیں پیلے رنگ کے سخت بیج ہوتے ہیں)250گرام
ترکیب تیاری دونوں کو کوٹ پیس کر بالکل باریک کر لیں اور ملا لیں دوا تیار ہے انشاءاللہ
خوراک 1چمچ صبح شام یا صبح دوپہر شام حسب طبیعت حسب مزاج استعمال کریں اور دودھ گائے یا پانی سے دودھ سے فوائد زیادہ ملیں گے انشاءاللہ
اب اس آسان بے ضرر ہر کسی کے علم میں موجود ان 2چیزوں سے بنے نسخے کے بار بار کے آزمودہ فوائد سنیں
فوائد پرانی سے پرانی بواسیر بادی ہو خونی ہو موہکے والی ہو یہاں تک کہ آپ بار بار آپریشن کروا چکے ہیں ان کے لئے آزمودہ تجربہ شدہ ہمیشہ کیلئے انشاءاللہ بواسیر سے نجات پائیں۔
ہیپا ٹائٹس کے مایوس مریضوں کو مہینہ دو مہینے یا اس سے زیادہ اور بعض اس سے بھی کم عرصے میں تندرست ہو تے دیکھے ہیں۔جو ڑوں کے درد کے پرانے سے پرانے مریض جن کے جسم کا کوئی بھی حصہ حرکت نہیں کر سکتا تھا۔وہ تندرست ہو ئے۔ عام اعصابی کمزور ی جسمانی کمزوری پٹھوں کا کچھاﺅ تھکان عورتوں اور مردو ں کے کمر کا درد مہروں اور ڈسک کے مسائل حیرت انگیز طور پر بہتر ہوئے۔بلکہ عجیب بات یہ ہے کئی مریضوں کے دل کے والو کھل گئے اور گِن کر میں نے اب تک 63 مریضوں کو یہ دوا دی ہے۔جو ازدواجی زندگی سے باکل غیر مطمئن اور ما یوس تھے ان میں جوان بڑے بوڑھے تک شامل ہیں۔خوا تین میں ایام کی بے قاعدگی مو ٹا پا اور لیکوریا کے امراض کے لیے یہ نسخہ بہت مفید ہے۔مر دو ں میں اولا د کے جرا ثیمو ں کی کمی تک کو دور کر تا ہے
بے اولادی کے بے شمار مریض ایسے جو بے اولادی میں مایوس ہوچکے تھے جنہوں نے علاج کرکر اپنے آپ کو تھکا دیا تھا ان کو حیرت انگیز اس کا فائدہ ہوگیا۔
یہ دوا ایسے مردوں کیلئے جن کے اندر بانجھ پن کا مرض ہو اور ان کے سپرم اس قابل نہ ہوں جو کہ اولاد پیدا کرنے میںطاقت اور قوت سے محروم ہوں ایسے لوگ چند ماہ اعتماد سے یہ دوا استعمال کریں۔ جہاں انہیں مردانہ طاقت‘ جسمانی قوت اعصابی قوت ملے گی وہاں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم بھی بہت زیادہ بہتر ہوں گے۔
ایسی خواتین جو پرانی کمر کے درد کی مریضہ تھیں‘ ٹانگوں اور پنڈلیوں کا درد ایسا تھا جو ہروقت انہیں رنگ برنگی گولیاں کھانے میں مصروف رکھتا تھا اور وہ رنگ برنگی گولیاں ان کے معدے جگر اور دل کو نقصان پہنچا چکی تھیں لیکن وہ مجبوری کے عالم میں رنگ برنگی گولیاں کھا رہی تھیں جب انہوں نے یہ دوائی استعمال کی تو انہیں اس کے بہت حیرت انگیز رزلٹ ملے‘ کمر کا درد‘ مہروں کا درد‘ پٹھوں کا کھچاؤ‘ اعصابی کمزوری‘ جسمانی کمزوری اور دل دماغ کی کمزوری میں انہیں ایک نئی تازگی اور نئی فرحت دی اور ان کا جسم پہلے سے زیادہ صحت مند اور تندرست ہوگیا۔ایک اچانک انوکھا فائدہ جو خواتین کے سلسلے میں سامنے آیا ایسی خواتین جن کی سرینیں اور ہپس مسلسل بڑھ رہی ہیں چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا ان کیلئے محال ہوگیا ہو‘ پیٹ لٹک رہا ہو‘ ایسی خواتین اکثر حمل کے بعد اس تکلیف میں مبتلا ہوتی ہیں جو بعض ایسی ہیں جو شادی کے بعد بھی لیکن وہ کم۔۔۔
ان تمام کیلئے اس دوا کا استعمال اگر چند ماہ باقاعدگی سے کیا جائے تو اس کے بہت زبردست رزلٹ ملیں گے۔ عمومی موٹاپے کیلئے اور خاص اس موٹاپے کیلئے اس کے بہت زیادہ فوائد ملے ہیں۔خواتین کی اندرونی نسوانی بیماریاں ایام کی خرابی‘ رسولیاں سسٹ‘ اندرونی ورم‘ اندرونی انفیکشن‘ پرانے سے پرانا لیکوریا‘ پاؤں کےبل بیٹھنے سے بوجھ بنتا ہو ان سب کے لئے انشاءاللہ آزمودہ بے
مردوں اور عورتوں کی پرانی گیس اور تبخیر بدہضمی‘ سینے کی جلن‘ پیٹ کی جلن‘ کھانا کھاتے ہی غنودگی اور کھانا کھاتے ہی طبیعت میں اکتاہٹ‘ بے زاری ان تمام تکلیفوں کیلئے ہے۔
بہت لاجواب چیز ہے اور بہت صحت مند اثرات اس سے ظاہر ہوتے ہیں‘ تندرستی میں‘ صحت میں خواہ اس کا تعلق معدہ ہو‘ گیس ہو‘ تبخیر ہو‘ بھوک کا نہ لگنا ہو یا کھانا کھاتے ہی کھٹی ڈکاریں‘ جلن‘ پیٹ کا بڑھنا ان تمام بیماریوں کیلئے یہ بہت مفید ہے۔ایک اور فائدہ جو کھل کر سامنے آیا وہ مردوں کیلئے ہے ایسے مرد جن کی ازدواجی زندگی ختم ہوچکی تھی۔ میاں بیوی کے معاملات میں سرد مہری بڑھ گئی تھی حتیٰ کہ اب تک انہوں نے اپنا بستر بھی جدا کرلیا۔ کمزوری اور خاص کمزوری بڑھتے بڑھتے مرد مایوسی سے آگے نکل گیا جب یہی دوائی کچھ عرصہ استعمال کرائی گئی تو مردانہ طاقت اور مردانہ قوتیں غالب آئیں جسم میں ایک انوکھا ولولہ پیدا ہوا طبیعت میں رجحان پیدا ہوا اور جسم میں قوت اور طاقت بڑھ گئی
نوٹ آسان نسخہ ہے ہر کوئی بنا سکتا ہے انشاءاللہ آزمودہ بے ضرر اور بہت مفید لاجواب نسخہ ہے انشاءاللہ بس چھوٹی الائچی خریدتے وقت سبز رنگ کی بہترین دیکھ کر لیں پیلی اور پرانی نہ ہو میتھرے میں سے پتھر کنکر ہوں تو صاف کر لیں خود بنائیں انشاءاللہ نفع پائیں
رعشہ ۔۔۔۔۔ کوریا جسم ہاتھ پاؤں گردن کا کانپنا chorea
رعشہ ایک اعصابی مرض ہے جسمیں جسم کا کوی عضو لرزتا یا کانپتا رہتا ہے ۔عام طور پر گردن اور ہاتھ اس مرض میں بکثرت لرزتے نظر آتے ہیں ۔
اسکی وجوہات میں جلق مشت زنی اعصابی کمزوری ۔کثرت جماع ۔مشت زنی۔شراب خوری ۔خون کی کمی ۔سرد اشیاء کا استعمال ۔غم و فکر۔کی وجہ سے یہ مرض ہر کسی کو ہوسکتا ہے ۔
بچے مردو زن لیکن بڑھاپے میں یہ مرض کثرت سے دیکھا گیا ہے ۔
ابتدا مرض میں اگر علاج ہو جاے تو بہتر بعد میں جب مرض شدت اختیار کر جاے تو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔چلنا پھرنا کسی شے کو تھامنا دشوار ہوجاتا ہے ۔
رعشہ چونکہ اعصابی کمزوری کا مرض ہے لہزا تقویت اعصاب کا خاص خیال رکھا جاے ۔
اب آتے ہیں علاج اور نسخہ کیطرف ۔۔۔۔
*حب کچلہ اس مرض میں بہت ہی مفید پای ہے ۔
*معجون ھڑتال ورقیا رحمانیہ دوا خانہ پاکستان کی استعمال کریں۔
*افیون ایک رتی ۔ پھٹکڑی دس رتی سفوف بنا کر توے پہ بریاں کر لیں ۔
خوراک ایک رتی ہمراہ نیم گرم پانی سے دیں ۔
*ساتھ میں مقوی اعصاب دوا لکھ رہا ہوں ۔جو رعشہ ۔کمزوری اعصاب۔سرعت بند بھی ہے ۔
اجزاء کا خالص ہونا لازم ہے ۔
ہوالشافی ۔۔۔۔۔
سلاجیت مصفی۔تین گرام
ثعلب مصری۔چھ گرام
موچرس ۔چھ گرام
موصلی سفید۔چھ گرام
تمر ہندی ۔اقاقیا۔مصطگی رومی ۔چھ چھ گرام
زعفران 12گرام۔
سفوف کپڑ چھان کریں اور شیر برگد میں حب نخودی بنا لیں ۔
نیم گرم دودھ گاو سے صبح و شام ایک ایک
ام الامراض یعنی بیماریوں کی ماں ۔
دوستو اج کل ہر کوئی کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا یا گرفتار ہے سر سے لے کے پاؤں تک ہزاروں بیماریاں ہیں جن کے نام گنوانے بیٹھے تو شاید کبھی لکھ بھی نہ سکیں کبھی اپ نے سوچا ہے کہ ان امراض کی وجہ کیا ہے ان امراض کی سب سے بڑی وجہ ہے ہمارا نظام انہضام پہلے وقتوں میں موٹا اٹا ہوتا تھا پتھر کی چکی کا سادہ سے غذا جو گھر میں بن جاتا تھا بچے بڑے بوڑھے سب وہی کھا لیتے تھے مگر اج کل کا دور تھوڑا مختلف ہے بچے تو کیا بزرگ بھی پیزا اور برگر پر لگ چکے ہیں اور مختلف اقسام کے میدے سے بھرے ہوئے اور فائن اٹے سے بنے ہوئے نان جن کو کھانے کے بعد سب سے پہلے معدہ کے اوپر بوجھ پڑتا ہے بعد میں یہ مواد جب خارج ہوتا ہے تو انتوں کے اندر چپکنا شروع کر دیتا ہے اور یہی سے ابتدا ہوتی ہے بیماریوں کی پرانی قبض پاخانے کا سوکھ کر آنا بواسیر پیٹ میں درد مروڑ گیس انتوں کا انفیکشن انتوں کی ورم سوجن شوگر بلڈ پریشر کیل مہاسے چھائیاں جوڑوں کا درد سر درد قوت مدافعت کی کمی منہ سے بدبو انا ماسخورہ زبان کے اوپر پیلا مواد ہاتھ پاؤں کی جلن اور وزن کا بڑھنا غصہ چڑچڑا پن ہے بھوک کا نہ لگنا قیمتی غذاؤں اور قیمتی ادویات کا بندے کے اوپر اثر نہ ہونا ان سب کی وجہ انتوں کے اندر گندا مواد جمع ہونے کی وجہ سے ہے پرانے طبیب حضرات کوئی بھی دوا دینے سے پہلے ایسی دوا ضرور دیتے تھے جو معدہ اور انتوں کو صاف کر کے ہلکا کر دے اس کے بعد کوئی بھی دوا دیتے تھے تو وہ فوری اثر کرتی تھی کیونکہ دوا جذب ہو کر فوری دوران خون ہوتی تھی اور فوری اثر ملتا تھا اور بڑے بڑے امراض پر ہلکی پھلکی دوائیوں سے ہی قابو پا لیتے تھے اگر اپ لوگ بھی چاہتے ہیں کہ اپ گھر پر بیٹھ کر بغیر کسی نقصان کے اپنا معدہ اور انتوں کو بالکل صاف کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک چھوٹا سا ٹوٹکہ اپ کے نظر ہے قدر کرنے والے امید ہے قدر کریں گے یہ یہ ٹوٹکا ازمانے والا انشاءاللہ کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں جائے گا اس کو اپ ہر ماہ بھی کر سکتے ہیں اور ہر تین ماہ کے بعد بھی کر سکتے ہیں اور اس کو ازمانے کے بعد انشاءاللہ اپ کی طبیعت ہلکی پھلکی اور ہشاش بشاش بھی ہو جائے گی
نسخہ ہذا
کسٹرائل کسی اچھی کمپنی کا 15 گرام
ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل 50 گرام
یہ ایک خوراک کا اپ کو بتا رہا
تریاق کرونا سفوف ۔
یہ نسخہ میں خدمت خلق کے لیے مکمل دیانت داری کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں ۔۔۔آپ تمام دوست بھی اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر دیں تا کہ زیادہ سے زیادہ دکھی انسانیت فائیدہ اٹھا سکے ۔۔۔۔
ھوالشافی ۔۔۔۔
ہلدی ۔۔۔پچاس گرام ۔۔۔۔ملٹھی پچاس گرام ۔۔۔سونف پچاس گرام ۔۔۔سونٹھ پچاس گرام ۔۔۔۔سناء مکی کے صرف پتے پچاس گرام ۔۔۔۔۔۔۔۔قسط شیریں پچاس گرام ۔۔۔۔۔۔دارچینی پچاس گرام۔۔۔۔۔لونگ پچیس گرام ۔۔۔تمام ادویات کا سفوف بنا لیں ۔۔۔۔۔
اور چھان کر محفوظ رکھیں ۔۔۔۔تریاق کرونا سفوف تیار ہے ۔۔
خوراک ۔۔۔۔آدھا چمچ تا ایک چمچ دن میں تین بار کھانے کے بعد پانی کے ساتھ ۔۔۔۔۔
اس دوا کا جوشاندہ بنا کر بھی دیا جا سکتا ہے ۔۔۔بلخصوص چھوٹے بچوں کو اس کا جوشاندہ بنا کر استعمال کروا دیں ۔۔۔اور میٹھا کرنے کے لیے شہد ملا لیں ۔۔۔۔
فوائید ۔۔۔۔۔انشاءاللہ اس کو استعمال کرنے سے قوت مدافعت بڑھے گی اور کرونا وائرس سے بچاؤ رہے گا ۔۔۔بیماری کی صورت میں اس کی مقدار ایک چمچ صبح دوپہر شام کر لیں ۔۔۔اور صحت یاب ہونے تک مسلسل استعمال کرتے رہیں ۔۔۔۔
آجکل کی موسمی تکلیف ۔۔کھانسی بخار اور نزلہ کے لیے اور اعضاء شکنی کے لیے بھی بے حد موثر ہے ۔۔۔۔ان علا مات میں چائے کے ساتھ استعمال کریں ۔۔۔
نو ٹ۔۔۔۔تمام دوست اس پوسٹ کو پڑھ کر آگے لازمی شئیر کر دیں تا کہ سب کا بھلا ہو ۔۔۔۔شکریہ
قددرازی کا نسخہ
اسگندھ ۔۔
سنگھاڑہ
ہرایک پاو ۔
مغز بادام سوگرام
مغز پستہ 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام مغز کدو50 گرام الائچی خورد 10گرام اونٹ کی ہڈی کا سفید پوڈر 50 گرام
نیڈو دودھ آدھا کلو مصری حسب *ذائقہ*
مغزیات کاوزن کم وبیش بھی کیاجاسکتاھے
سب کوکوٹ کر مکس کر لیں ،بس دوا تیار ہے
*مقدار خوراک،*
بچوں کیلۓ
ایک ایک چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ،
ایسے بچے جن کا قد رک جاتا ہےاس کے ایک ماہ کے استعمال سے ان کے قد میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے بہترین قدرتی ملٹی وٹامن ہےجن کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے23 سال کی عمر تک تیز ترین رزلٹ دیتا ہے23/25 سال والوں پر دو ماہ کے بعد اپنا اثر دکھاتا ہے ایسے بچے جو موٹے ہوتے ہیں ،اس کے علاوہ عام جسمانی کمزوری اور کمر درد اور مہروں کے خلا والے افراد پر بھی بہتری رزلٹ دیتا ہےاس کے استعمال سے ان کے یہ مسائل حل ہو جاتے ہیں خون کی کمی کو بھی پورا کرتا ہے ایک دوست ھیں.
تحفہ حسن
جلدی امراض کا مکمل کورس۔۔۔۔۔۔۔
یہ کورس ہر عمر کے افراد کیلئے یکساں طور پر مفید ہے
اس کورس کے استعمال کرنے سے چہرے کے کیل مہاسے داغ دھبے چھائیاں فوری طور پر ختم ہو جاتے ہیں اور اس کے استعمال کرنے سے چہرے کی رنگت پیلی ہو چکی ہے تو پھر بھی چہرہ شاداب ہو جائے گا اور ساتھ چہرے پر دانے نکل رہے ہیں اور ساتھ کیل مہاسے داغ دھبے چھائیاں بن چکی ہیں تو احباب گرامی یہ کورس استعمال کرنے سے یہ مسئلے ٹھیک ہو جاتے ہیں اور چہرہ ایسا ہو جاتا ہے جیسا کہ گلاب کی پتیوں جیسا اور رنگ نکھرتا جاتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ساتھ جلدی امراض کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن مریضوں کو جلدی امراض ہو چکے ہیں اور جسم پر پرانی سے پرانی خارش ہو چکی ہے اور خارش خشک ہو چکی ہے یا خارش تر ہو چکی ہے اور پھوڑے پھنسیاں اور ساتھ جلدی امراض پڑھتے جا رہے ہیں اور ساتھ داد چمبل اور ناسور کے مسلے بن چکے ہیں اور سورائسیس فنگس خرابی خون کی وجہ سے پھنسیاں اور بڑی تیز قسم کی الرجی کے مسئلے بن چکے ہیں اور اگزیما کی وجہ سے بہت پریشان ہیں کیونکہ کے جب تک میڈیسن استعمال کرتے رہتے ہیں تھوڑا بہت سکون محسوس کرتے ہیں جب چھوڑ دیتے ہیں دوبار پھر الرجی خارش شروع ہو جاتی ہے اور ساتھ ساتھ فساد خون کی خرابی کی وجہ سے خون کی گرمائش ہو جاتی ہے کوئی گرم چیز استعمال کر لیں تو احباب گرامی الرجی کی گولی استعمال کرنی پڑھتی ہے اور یہ کورس استعمال کرنے سے یہ سارے مسئلے انشاء اللہ ٹھیک ہو جائیں گے اور جتنے بھی جلد کے مسلے ہیں یہ مکمل طور پر اور پراپر ٹھیک ہو جاتے ہیں اور اس کے استعمال کرنے سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں کیونکہ کے یہ خالص دیسی اجزاء سے تیار شدہ اکسیر کورس ھے یہ مکمل نسخہ آپ خود بھی تیار کر سکتے ہیں اور آپ یہ دوا کسی اچھے طبیب سے رابط کر کے بنا سکتے ہیں
اس کورس میں ۔۔۔۔۔
ایک مرہم=کیپسول=اور سفوف ہوتا ہے ۔
مرہم کا فارمولا ۔
1=ویزلین 250گرام
2=گندھک آملہ سار 20گرام
3=پارہ ۔۔۔10گرام
4=جوکھار ۔10گرام
6=نیلہ تھوتھا 5گرام
7=کمیلا 10گرام
کیپسول کا فارمولا ۔
1=منڈی بوٹی ۔20گرام
2=رس انڈیا مصفی 10گرام
3=چرائتہ ۔۔۔۔20گرام
4=کرائتہ 20گرام
5=افطین 20گرام
6=شاہترہ 20گرام
7=نمک ترپھلہ 20گرام
8=عشبہ ۔۔۔20گرام
9=گندھک آملہ سار مدبر 20گرام
10=نمک نیم 10گرام
11=صندل سفید 20گرام
12=مغز کرنجواہ 10گرام
سب کو پاؤڈر کر لیں اور 500ملی گرام کا کیپسول
سفوف کا فارمولا ۔
1=کشینز 50گرام
2=آملہ خشک 50گرام
3=گل گلاب 30گرام
4=گل نیلوفر 20گرام
5=الائچی خورد 20گرام
6=سونف 20گرام
7=ریوند خطائی 20گرام
8=ترپھلہ 60گرام
9=گیرو 20گرام
10=مصری 100گرام
سب اجزاء کو پاؤڈر کر لیں خوراک دو گرام صبح و شام۔۔۔
الائچی کلاں بڑی الائچی کے فوائد
ہچکی سے فوراً جان چھڑوانے کا راز
ماہرین طب کے مطابق
یہ معدے کی خشکی کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ الٹی کی ایک قسم ہے جسے الٹی روکنے والی کسی بھی دوا سے روکا جاسکتا ہے۔
ایک تولہ بڑی الائچی بمعہ چھلکے سمیت کوٹ کر ایک پاؤ پانی میں جوش دیں‘ آدھا رہنے پر اتارلیں‘ سرد ہونے پر پلائیں بفضلہ تعالیٰ حلق سے اترتے ہی ہچکی بند ہوجائے گی۔
بڑی الائچی جو اپنی خوشبو اور ذائقے کے لیے مشہور ہے صرف کھانوں کا حصہ نہیں بلکہ صحت کے کئی فوائد بھی رکھتی ہے
۰ بڑی الائچی ہاضمے کو بہتر بناتی ہے، بدہضمی، گیس اور معدے کی جلن کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے
۰ بڑی الائچی میں قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں جو کھانسی، گلے کی خراش اور سانس کی بیماریوں جیسے دمہ اور برونکائٹس میں مفید ہیں
۰ یہ خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور دل کو مضبوط رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے
۰ بڑی الائچی چبانے سے سانس کی بدبو دور ہوتی ہے اور یہ مسوڑھوں کو مضبوط کرتی ہے
۰ بڑی الائچی کے استعمال سے ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے
۰ بڑی الائچی میں وٹامنز اور معدنیات پائے جاتے ہیں جو جسم کی مدافعتی طاقت کو بڑھانے میں مددگار ہوتے ہیں
۰ اس کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے
جملہ امراض معدہ گیس تبخیر کے لیے اکسیر
حکیم برکت علی لدھیانوی صاحب کا مجرب نسخہ
اجزاء
سونف 50 گرام
دھنیا خشک 50 گرام
بڑی الائچی معہ چھلکا 50 گرام
مصری 100 گرام
کوٹ پیس کر باریک سفوف کرلیں ۔
طریقہ استعمال کھانا کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ استعمال کریں ۔
معدہ ہاضمہ خراب، بدہضمی گیس اپھارہ ڈکار
الائچی کلاں ایک عدد
الائچی سبز دو عدد
پودینہ خشک ایک چمچ
پانی دو کپ میں ابالیں جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار لیں اور چھان کر چسکیاں لے کر پئیں ۔
دن میں دو تین بار استعمال کر سکتے ہیں۔
براہ کرم نوٹ کریں:
آپ کی دولت آپ کی صحت سے شروع ہوتی ہے اور آپ کی صحت آپ سے شروع ہوتی ہے!
✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز ،بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
مجربات نسخے کے لیے پیج کو لائک کریں۔
کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔