خبردار روزانہ کتنا گوشت کھانا چاہئیے؟
اگر آپ صرف گوشت کھاتے ہیں تو کیا ہوگا؟ | زیادہ گوشت کھانے کے منفی اثرات
اج کی تحریرمیں بات کریں گے بہت زیادہ گوشت کھانا اپ کی صحت کے لیے کس طرح سے نقصان دہ ہو سکتا ہے
بہت سے بچے اور بڑے صرف اپنے اپ کو سبزیوں دالوں اور پھلوں تک لمٹ کر لیتے ہیں کہ یہ چیزیں ہم لوگوں نے نہیں کھانی ہم لوگ صرف گوشت کھائیں گے یا گوشت سے بنی ہوئی اشیا کہیں گے اور باقی چیزیں وہ نہیں کھاتے
بہت زیادہ گوشت کھانا اپ کی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے کیونکہ جب اپ بہت زیادہ پروٹین والی چیزیں کھاتے ہیں جس میں اپ کے پاس بہت زیادہ چکن ،مچھلی، مٹن اویلیبل ہے بیف اویلیبل ہے یا بہت زیادہ دالوں کا استعمال بھی اپ کی صحت کے لیے اس طرح سے نقصان دہ کہ اپ کی باڈی کی پی ایچ کو یہ ایسیڈک کر دیتے ہیں
اپ کا بلڈ جب ایسیڈک پیج کے اوپر چلا جاتا ہے تو یہ ٹھیک طریقے سے کام نہیں کر پاتا اپ کی ہڈیاں کھوکلی ہونی شروع ہو جاتی ہیں کیونکہ بلڈ اپنی پی ایچ کو نارمل کرنے کے لیے ہڈیوں سے کیلشیم لیتا رہتا ہے اور اپنے پی ایچ کو نارملائز کرتا ہے جب ہڈیوں سے کیلشیم اپ کے بلڈ میں اتی ہے ہڈیاں کیلشیم ڈیفیشنٹ ہو جاتی ہیں اور اسٹو پروسس کا مسئلہ، رکٹس کا مسئلہ لوگوں میں نظر اتا ہے
سو سب سے پہلا نیگیٹو امپیکٹ جو ہائی پروٹین ڈائٹ کا ہمیں نظر اتا ہے وہ اسٹیوپراسس یعنی کہ بون ہیلتھ کی جو ڈیفیشنسیز ہیں وہ بڑھنے لگ جاتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ جب اپ بہت زیادہ پروٹین بیس چیزیں کھاتے ہیں اپ کے گردوں کے اوپر بہت زیادہ لوڈ بھر جاتا ہے کیونکہ پروٹین ہمارا گردے جو اس کو فلٹر اؤٹ کرتے ہیں۔
جب گردوں میں بہت زیادہ بوجھ بھر جاتا ہے تو بہت سے لوگوں میں یہ ہوتا ہے کہ ان کے گوڈے ٹھیک طریقے سے کام نہیں کر پاتے اور جو چیزیں باڈیز سے باہر نکالنے والی ہوتی ہیں جس کو ہم ویسٹ مٹیریل کہتے ہیں وہ باڈی کے اندر جمنا شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں یورک ایسڈ کی شکایت شرو ھو جاتی ھے۔
یوریا بھر جانے کی شکایت نظر اتی ہے۔ اس کے سمٹم سے اگر ہم بات کروں تو بہت سے لوگوں کو گینٹیے کا مسئلہ شروع ہو جائے تو ان کے جوائنٹس میں اور جوڑوں میں درد شروع ہو جاتاھے۔